ساحلی آندھرا پردیش‘ رائلسیما اور تلنگانہ میں آئندہ 3 دنوں کے دوران ہلکی تا اوسط یا پھر گرج و چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ہے۔
رائلسیما‘ ساحلی آندھرا اور تلنگانہ میں اعظم ترین درجہ حرارت میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوگی۔
محکمہ موسمیات کے دفتر نے اپنے بلیٹن میں یہ بات بتائی۔